24 ستمبر 2011 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد اور ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردوغان نے مشرق وسطی اور شمال افریقہ کےحالات کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر  محمود احمدی نژاد اور ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردوغان نے مشرق وسطی اور شمال افریقہ کےحالات کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔ یہ ملاقات نیویارک میں اقوام متحدہ کے اجلاس کے ضمن میں ہوئی ،اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات کو فروغ دینے کی اہمیت اور علاقائی مسائل کو پر امن طریقہ سے حل کرنے پر تاکید کی۔............

/169